Categories: تفریح

ہریانہ کے بعد اب گجرات میں بھی ٹیکس فری ہوا ‘دی کشمیر فائلز

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
کشمیری پنڈتوں کے درد کو بیان کرنے والی وویک رنجن اگنی ہوتری کی فلم 'دی کشمیر فائلز' 11 مارچ کو سینما گھروں میں ریلیز ہو گئی ہے۔ اس فلم کو شائقین میں کافی پسند کیا جا رہا ہے۔ ہر کوئی اس فلم کو سراہ رہا ہے۔ حال ہی میں ہریانہ حکومت نے اس فلم کو ریاست میں ٹیکس فری کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اب گجرات نے بھی اس فلم کو ٹیکس فری بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
گجرات حکومت کے اس فیصلے پر 'دی کشمیر فائلز' کے ڈائریکٹر وویک رنجن اگنی ہوتری نے ٹویٹ کرکے گجرات حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر بھائی پٹیل کو ٹیگ کرتے ہوئے وویک رنجن اگنی ہوتری نے لکھا – 'بہت شکریہ جناب۔ اس سے گجرات کے عام لوگوں کو آزاد ہندوستان کا سب سے بڑا المیہ دیکھنے میں مدد ملے گی<span dir="LTR">!</span></p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
یہ بات قابل ذکر ہے کہ فلم دی کشمیر فائلز جس میں انوپم کھیر، متھن چکرورتی، پلوی جوشی، اتل سریواستو، بھاشا سنبلی، چنموئے منڈلیکر اور پونیت اسار نے اداکاری کی ہے، سچے واقعات سے متاثر ہے۔ یہ فلم زی اسٹوڈیوز، آئی اے ایم بدھا اور ابھیشیک اگروال آرٹس کے بینرز تلے تیار کی گئی ہے، جب کہ فلم کے ہدایت کار وویک رنجن اگنی ہوتری ہیں۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago