Categories: تفریح

اننیا پانڈے اور شنایا کپور نے بیسٹ فرینڈ سہانا خان کو خاص انداز میں دی یوم پیدائش کی مبارک باد

اننیا پانڈے اور شنایا کپور نے بیسٹ فرینڈ سہانا خان کو خاص انداز میں دی یوم پیدائش کی مبارک باد

بالی ووڈ کے کنگ خان یعنی شاہ رخ خان اور گوری خان کی بیٹی سوہانا خان آج 21 سال کی ہوگئیں۔ اس خصوصی موقع پر ، ان کی بہترین دوست اور اداکارہ اننیا پانڈے اور شنایا کپور نے سوہانا کو خصوصی سالگرہ کی مبارک باد دی ہے۔ اننیا پانڈے نے بھی اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر سوہانا اور شنایا کی بچپن کی تصاویر شیئر کرکے سالگرہ کی مبارک باد کاپیغام شیئر کیا ہے ۔

دوسری جانب بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے کے لیے تیار شنایا کپور نے انسٹاگرام پر ایک تھرو بیک ویڈیو شیئر کی ہے ، جس میں وہ ، سوہانا اور اننیا شاہ رخ خان کی فلم کے گانوں پر رقص کرتی نظر آئیں۔ اس ویڈیو کو شائع کرتے ہوئے ، شنایا نے لکھا ، 'سالگرہ مبارک ہو پیاری۔ ہم ہمیشہ اس طرح رقص کریں گے۔

سوہانا ، شنایا اور اننیا کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ بالی ووڈ میں اداکار سنجے کپور کی بیٹی شنایا ، شاہ رخ خان کی بیٹی سوہانااور چنکی پانڈے کی بیٹی اننیا کی دوستی کافی مشہور ہے۔ تینوں اکثر ایک دوسرے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی ہیں۔ اس کے علاوہ ، تینوں کئی مواقع پر ایک ساتھ نظر آتی ہیں۔ شاہ رخ خان اور گوری خان کی بیٹی سوہانا 21 مئی 2000 کو پیدا ہوئیں۔

سوہانا اس وقت نیو یارک میں ہیں اور فلم میکنگ کی تعلیم حاصل کررہی ہیں۔ سوہانا کے لاکھوں مداح ہیں اور وہ اکثر اپنے فیشن سینس کے بارے میں خبروں میں رہتی ہیں۔ جہاں ان کی سہیلی اننیا نے بالی ووڈ میں اپنی شناخت بنالی ہے ، وہیں شنایا جلد ہی بالی ووڈ میں قدم رکھنے جارہی ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago