Categories: تفریح

سونم کپور کو ملک پہنچتے ہی اپنے شوہر کی یا د آئی

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
<strong>سونم کپور کو ملک پہنچتے ہی اپنے شوہر کی یا د آئی</strong></p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
بالی ووڈ کی موسٹ اسٹائلسٹ اداکارہ سونم کپور حال ہی میں بیرون ملک سے ہندوستان واپس آئی  ہیں۔ ان کے والد اور اداکار انیل کپور ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کرنے آئے تھے، جسے دیکھ کر وہ جذباتی ہوگئیں۔ وہیں اب سونم کپور بھی اپنے شوہر آنند آہوجا کو یہاں یاد کرنے لگی ہیں اور انہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر اپنے شوہر کے ساتھ اپنی دو تصاویر شیئر کرکے اپنے پیار کا اظہار کیا ہے۔ سونم کپور کی اس پوسٹ کو سوشل میڈیا پر بے حد پسند کیا جارہا ہے۔ اسی کے ساتھ  ہی ان کے  مداحوں کے علاوہ ان کے شوہر نے بھی سونم کی اس پوسٹ پر اپنا ردعمل دیا ہے۔ آنند نے سونم کی پوسٹ پر  تبصرہ کیا ہے کہ وہ بھی ان سے دوبارہ ملنے کے لئے بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اداکارہ سونم کپور اور بزنس مین آنند اے آہوجا کی ملاقات ایک مشترکہ دوست کے ذریعے 2014 میں ہوئی تھی، جس کے بعد دونوں کی دوستی ہوگئی۔ پھر یہ دوستی محبت میں بدل گئی اور دونوں نے شادی کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس کے بعد  دونوں نے 8 مئی 2018 کو کنبہ کی رضامندی سے ازدواجی زندگی میں بندھ گئے۔ سونم اور آنند بالی ووڈ کے سب سے خوبصورت جوڑے میں سے ایک ہیں۔ دونوں اکثر ایک دوسرے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہیں۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago