Urdu News

منگل ڈھلوں سے پہلے ان ستاروں  نے کینسر سے ہاری جنگ

منگل ڈھلوں سے پہلے ان ستاروں  نے کینسر سے ہاری جنگ

اس لنک پر کلک کر کے ویب اسٹوری دیکھیے

منگل ڈھلوں

پنجابی ۔ہندی فلموں کے اداکار اور ہدایت کار منگل ڈھلوں کینسر سے لمبی جنگ لڑنے کے بعد زندگی سے ہار گیے۔کینسر سے ان کا انتقال ہو گیا۔

ونود کھنہ

سپر اسٹار ونود کھنہ بھی کینسر سے جنگ ہار گیے تھے۔سال 2017 میں ونود کھنہ کینسر کی وجہ سے دنیا کو چھوڑ کر چلے گیے تھے۔

فیروز خان

کئی فلموں میں ویلِن کا رول نبھا چکے اداکار فیروز خان کو لَنگس کینسر ہو گیا تھا۔سال 2009 میں ان کا انتقال ہو گیا تھا۔

نرگس

مشہور اداکارہ نرگس نے بھی کینسر سے لمبی لرائی لڑی لیکن سال 1981 میں انہوں نے دنیا کو الواداع کہہ دیا ۔انہیں پینکریا ٹِک کینسر تھا۔

اس لنک پر کلک کر کے ویب اسٹوری دیکھیے

نوتن

حسین اداکارہ نوتن کو بریسٹ کنیسر ہو گیا تھا،جس کے چلتے ان کی موت ہو گئی تھی۔نوتن کی سال 1991 میں وفات ہو گئی تھی۔

سوجاتا کمار

اداکارہ سوجاتا کمار کو میٹاسٹِک کینسر ہو گیا تھا۔انہوں نے کئی فلموں اور ٹی وی سیریلس میں کام کیا اور آخر میں کینسر سے زندگی کی جنگ ہار گئیں۔

راجیش کھنہ

سپر اسٹار راجیش کھنہ کو بھی کینسر اپنی چپیٹ میں لے لیا تھا۔سال 2012 میں ان کا کینسر کے چلتے انتقال ہو گیا تھا۔

عرفان خان

دمدار اداکار عرفان خان کو نیو رواینڈوکرائن کینسر ہو گیا تھا۔ان کا لمبا علاج چلا لیکن سال 2020 میں عرفان دنیا کو الوداع کہہ گیے۔

ٹام الٹر

ہندی فلموں میں انگریزوں کا رول کرنے والے اداکار ٹام الٹر کو اسکین کینسر ہو گیا تھا۔اس کے چلتے ان کی موت ہو گئی تھی۔

سمپل کپاڑیہ

اداکارہ ڈمپل کپا ڑیہ کی چھوٹی بہن اور اداکارہ سمپل کپاڑیہ تین سال تک کینسر سے لڑتی رہیں اور پھر ان کا انتقال ہو گیا۔

Recommended