Categories: تفریح

بالی ووڈ کی مشہور شخصیات نے مداحوں کو دی عید کی مبارک باد

بالی ووڈ کی مشہور شخصیات نے مداحوں کو دی عید کی مبارک باد

کورونا کی وبا کے درمیان آج پورے ملک میں عید کا تہوار جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے ۔ اس خصوصی موقع پر بالی ووڈ کی مشہور شخصیات نے مداحوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے خصوصی انداز میں عید کی مبارکباد دی۔ سپر اسٹار اکشے کمار نے ٹویٹ کیا اور لکھا ، 'سب کو عید مبارک۔ خدا سب کو اچھی صحت ، سلامتی عطا کرے اور دنیا کے تمام لوگوں کی پریشانیوں کو کم کرے۔'

بھومی پیڈنیکر نے ٹویٹ کرکے لکھا ہے – 'عید مبارک۔ آج کا پلان شیر خورمہ کھانے اور ڈھیر ساری پوزیٹیویٹی ،انرجی اور طاقت کے ساتھ آگے بڑھنے کا ہے ۔ میں اپنی ایدی اور بچپن کا اکسائٹمنٹ مس کر رہی ہوں ۔

فلمساز سبھاش گھئی نے لکھا- 'اتحاد ، امن ، ہندوستان کی فلاح و بہبود اور پوری دنیا کے لوگوں کی اچھی صحت کے لئے عید مبارک۔ ڈھیر سارے پیار کے ساتھ ،خوش رہیئے محفوظ رہیئے ۔'

انل کپور نے لکھا – 'ان لوگوں کے لئے جو دعا کر رہے ہیں اور جو اب اب دعا نہیں کر سکتے

۔ ان لوگوں کے لئے ، جنھیں اس مشکل وقت میں زیادہ دعاؤں کی ضرورت ہے۔ ان لوگوں کے لئے جن کےلیے دعا مانگنے کے لیے کوئی باقی نہیں بچا ہے۔ اس عید ، ہم کرتے ہیں آپ سب کے لیے ۔

سشمتا سین نے لکھا – 'عید مبارک۔ روزے کے دوران اپنی دعاؤں میں ہمیں یاد رکھنے کے لے بہت بہت شکریہ ،زکوة کے ذریعہ اس مشکل وقت میں انسانیت کی مدد کرنے کے لیے شکریہ۔ خدا کرے کہ یہ پاک دن ہمیں بہتر دنوں میں لے جائے اور اچھی صحت اور سکون سے بھر دے ۔

ان سب کے علاوہ ، آر مادھون ، امیتابھ بچن ، سنیل شیٹی ، دیا مرزا سمیت بالی ووڈ کی کئی مشہور شخصیات نے مداحوں کو عید کی مبارک باد دی ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago