Categories: تفریح

بالی ووڈ کی کوئن کا دلکش انداز وائرل

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
بالی ووڈ کی 'کوئن'، جو اپنے بے باک بیانات کی وجہ سے خبروں میں  رہتی ہیں کنگنا رناوت نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں، جس میں ان کے دلکش انداز کو مداحوں نے بہت پسند کیا۔ یہی نہیں، ان تصاویر کو دیکھ کر شائقین فلم 'ٹائٹینک' کی اداکارہ کیٹ ونسلیٹ (روز) کے کردار کو یاد کر رہے ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 ان تصاویر میں کنگنا سبز رنگ کے لباس میں نظر آرہی ہیں۔ اس کے ساتھ، انہوں نے اپنے گلے میں  ہار بھی پہنا ہوا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ان  کا ہیئرا سٹائل بھی اس پر بہت اچھا لگ رہا ہے۔ مداحوں کے ساتھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کنگنا نے مشہور شاعر غالب کا ایک شعر لکھا ہے۔ انہوں نے لکھا – ' نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں لیکن،بہت بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے<span dir="LTR">  !'</span></p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
کنگنا کی اس پوسٹ پر مداحوں نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ ورک فرنٹ کی بات کریں تو کنگنا رناوت جلد ہی تھلاوی، دھاکڑ، تیجس اور ایمرجنسی جیسی فلموں میں نظر آئیں گی۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago