Categories: تفریح

دیشا پٹانی نے لیپرڈ پرنٹ بکنی پہن کر مچایا دھمال

دیشا پٹانی نے لیپرڈ پرنٹ بکنی پہن کر مچایا دھمال

اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنے اسٹائل اور ڈانس کو لے کر بحث میں رہنے والی اداکارہ دیشا پٹانی اپنی ایک تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔انہوں نے تصویر شیئر کی ہے ، جس میں وہ ساحل سمندر پر لیپرپرنٹ کی بیکنی میں پوز دیتی نظر آرہی ہیں۔ اس تصویر میں دیشا کھلے بالوں میں ہیں۔ دیشا کی یہ تصویر ان کے مالدیپ کی چھٹی کی ہے۔

دیشا تصویر میں بہت ہی ہاٹ نظر آرہی ہیں۔ ان کے اس گلیمرس انداز کو مداحوں نے بہت پسند کیا ہے اور وہ اس پر اپنا رد عمل کا بھی اظہار کررہے ہیں۔ دیشا کی اس تصویر پر ایک مضحکہ خیز ردعمل دیتے ہوئے ایک مداح نے لکھا – 'ٹائیگر کاشکار کیا اور اسے پہن بھی لیا !' دراصل ان دنوں فلمی اداکار ٹائیگر شراف کے ساتھ اپنے تعلقات کو لے کر دیشا کافی چرچے میں ہیں۔ تاہم ابھی تک ان میں سے کسی نے بھی اس پر کھل کر بات نہیں کی ہے۔

دیشا پٹانی نے اپنی محنت سے بہت ہی کم وقت میں بالی ووڈ میں اپنی شناخت بنالی ہے۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز سال 2015 میں ریلیز ہونے والی تیلگو فلم 'لوفر' سے کیا تھا۔ جلد ہی انہوں نے بالی ووڈ کا رخ کیا اور سال 2016 میں فلم ایم ایس دھونی: دی ان ٹولڈ اسٹوری سے بالی ووڈ میں قدم رکھا۔

اس کے بعد وہ کچھ فلموں جیسے باغی2 ،بھارت ، ملنگ اور رادھے میں ایک عمدہ کردار ادا کرتی نظر آئیں۔ فلموں کے علاوہ دیشا کچھ میوزک ویڈیو میں بھی نظر آئیں ہیں۔ دیشا جلد ہی موہت سوری کی آنے والی فلم ’ایک ولن ریٹرن‘ میں جان ابراہم ، ارجن کپور اور تارا ستاریہ کے ساتھ مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago