Categories: تفریح

بہن خوشی کپور نے جہانوی کپور کو ان کی سالگرہ پر خصوصی انداز میں مبارکباد پیش کی

آنجہانی اداکارہ سری دیوی اور فلمساز بونی کپور کی بیٹی اداکارہ جہانوی کپور آج اپنی 24 ویں سالگرہ منارہی ہیں۔ اس خصوصی موقع پر ، جہانویکپور کی چھوٹی بہن خوشی کپور نے خصوصی انداز میں ان کی سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ اس خصوصی موقع پر خوشی کپور نے جہانوی کپور کی کچھ تصاویر کا کولاژاور اپنے بچپن کی ایک خوبصورت ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی۔ اس کے ساتھ ہی خوشی کپور نے اسے ایک پیارا کیپشن دیا اور لکھا – 'میری سب کچھ کو سالگرہ مبارک ہو۔ میں تمہیں ہمیشہ کے لئے پیار کرتی رہوں گی۔

خوشی کپور کی اس پوسٹ کے ذریعے مداحوں اور تفریحی دنیا کی مشہور شخصیات جہانوی کپور کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کررہی ہیں۔ 6 مارچ 1997 کو پیدا ہونے والی ،جہانوی کپور نے ایک فلمی گھرانے سے تعلق رکھنے کے باوجود بالی ووڈ میں اپنی شناخت بنالی۔ جہانوی کپور نے سال 2018 میں ششانک کھیتان کی فلم دھڑک سے بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا۔ جہانوی کپور بچپن سے ہی اپنی والدہ سری دیوی کی طرح ایک کامیاب اداکارہ بننا چاہتی تھیں اور وہ چاہتی تھیں کہ سری دیوی انہیں بڑے پردے پر دیکھیں ، لیکن ان کی پہلی فلم کی ریلیز سے پہلے ہی سری دیوی دنیا سے رخصت ہوگئیں۔ فلم 'دھڑک' کے بعد ، جہانوی کپور دی کارگل گرل میں فلم گھوسٹ اسٹوریز ، انگلش میڈیم اور گنجن سکسینہ میں نظر آئیں۔ جہانویکپور نے بہت ہی کم وقت میں ناظرین کے دلوں میں اپنی ایک خاص جگہ بنائی۔ جہانوی کپور ان دنوں اپنی آنے والی فلم 'روہی' کی تشہیر میں بزی ہیں۔ فلم میں راجکمار راو¿ اور ورون شرما بھی مرکزی کردار میں ہیں۔ فلم رواں سال 11 مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ اس فلم کے علاوہ ، جہانوی دوستانہ 2 اور گڈ لک جیری فلموں میں نظر آئیں گی۔

ہندوستھان سماچاربہن خوشی کپور نے جہانوی کپور کو ان کی سالگرہ پر خصوصی انداز میں مبارکباد پیش کی

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago