تفریح

آئیفا ایوارڈز 2023: بہترین اداکار اور اداکارہ ایوارڈز کس کے نام؟

ہر سال کی طرح اس سال بھی سب کو آئیفا ایوارڈز 2023 کا بے صبری سے انتظار تھا۔ اس بار ایوارڈ کی تقریب ابوظہبی کے یاس آئی لینڈ میں منعقد ہوئی۔

اس ایوارڈ تقریب میں سلمان خان، جیکولین فرنینڈس، راکل پریت سنگھ، نورا فتیحی، سنیدھی چوہان، بادشاہ جیسے کئی بالی ووڈ ستاروں نے شرکت کی اور پرفارم کیا۔ اس سال آئیفا ایوارڈز کی تقریب اس وقت شہر میں زیربحث ہے۔

ریتک روشن نے رواں سال کی فلم ’وکرم ویدھا‘ کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ جیتا، جب کہ اداکارہ عالیہ بھٹ نے فلم ’گنگوبائی کاٹھیاواڑی‘ کے لیے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کیا۔ اجے دیوگن کی فلم دریشیم 2 کو بہترین فلم کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔

فاتحین کی فہرست

بہترین اداکار – ریتک روشن (وکرم ویدھا)

بہترین اداکارہ – عالیہ بھٹ (گنگوبائی کاٹھیاواڑی)

بہترین فلم – دریشیام 2

بہترین معاون اداکار – انیل کپور (جگ جگ جیو)

بہترین معاون اداکارہ – مونی رائے (‘برہمسترا پارٹ ون – شیوا’)

بہترین ہدایت کار – آر مادھاون (راکیٹری: دی نمبی ایفیکٹ)

بہترین ڈیبیو اداکار – شانتنو مہیشوری (گنگوبائی کاٹھیواڑی) اور بابل خان (کالا)

بہترین ڈیبیو اداکارہ – خوشحالی کمار (ڈھوکھا راؤنڈ دی کارنر)

بہترین پلے بیک سنگر (خاتون) – شریا گھوشال

بہترین پلے بیک سنگر (مرد) – اریجیت سنگھ

بہترین ایڈیٹنگ – دریشیم 2

بہترین سنیماٹوگرافی – گنگو بائی کاٹھیاواڑی۔

بہترین مکالمہ – گنگو بائی کاٹھیاواڑی۔

بہترین اسکرین پلے – گنگوبائی کاٹھیاواڑی۔

ہندوستانی سنیما میں شاندار کارنامہ – کمل ہاسن

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago