Categories: تفریح

لتا منگیشکر نے کورونا اور نمونیا کو شکست دی، وینٹی لیٹر ہٹا

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
مہاراشٹر کے وزیر صحت راجیش ٹوپے نے کہا کہ مشہور گلوکارہ بھارت رتن لتا منگیشکر نے کورونا اور نمونیا دونوں کو شکست دی ہے۔ ان کا وینٹی لیٹر بھی گزشتہ دو دنوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ان کی عمر کے باعث انہیں ابھی تک بریچ کینڈی اسپتال کے آئی سی یو میں رکھا گیا ہے۔ وہ ڈاکٹر پرتیما صمدانی کی نگرانی میں زیر علاج ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ڈاکٹر پراتیما صمدانی نے اتوار کو بتایا کہ لتا دیدی کی صحت بہتر ہو رہی ہے۔ اس وقت وہ   بات بھی رہی ہیں اور لتا جی کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی ہے اور نمونیا بھی ٹھیک ہو گیا ہے۔ وہ اس وقت بہت کمزور     ہیں، اسی لیے انہیں ابھی تک آئی سی یو میں رکھا گیا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
لتا منگیشکر کو کورونا انفیکشن کی وجہ سے 08 جنوری کو ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ اسپتال میں ہی لتا دیدی کو نمونیا کی تشخیص ہوئی تھی۔ تب سے وہ اسپتال میں زیر علاج ہیں۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago