Categories: تفریح

مس انڈیا 2022 کا خطاب: سنی شیٹی بن گئیں مس انڈیا

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
کرناٹک کی سنی شیٹی نے 21 سال کی عمر میں فیمینا مس انڈیا 2022 کا خطاب جیت لیا ہے۔ سنی نے 31 کنٹسٹنٹ کو شکست دے کر یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔ دوسری جانب راجستھان کی روبل شیخاوت فرسٹ رنر اپ جب کہ اتر پردیش کی شناتا چوہان سیکنڈ رنر اپ رہیں۔ یہ تقریب اتوار (3 جولائی) کو دیر رات ممبئی کے جیو ورلڈ کنونشن سینٹر میں ہوئی۔ سنی شیٹی چارٹرڈ فنانس اینالسٹ کورس کر رہی ہیں۔ انہیں ڈانس بہت پسند ہے۔ انہوں نے 4 سال کی عمر سے بھرت ناٹیم سیکھنا شروع کر دیاتھا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اس بار بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑہ، نیہا دھوپیا، ڈینو موریا، ڈیزائنر راہل کھنہ، روہت گاندھی، کوریوگرافر شیامک داور اور کرکٹر میتھالی راج مس انڈیا کے ججز پینل میں شامل تھے۔ ان کے علاوہ بالی ووڈ کی کئی اور مشہور شخصیات بھی اس تقریب میں نظر آئیں۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago