تفریح

فلم ’گاڈ فادر‘ سے نینتارا کا پہلا لک جاری، جانئے اس فلم کے بارے میں

ساؤتھ کے سپر اسٹار چرنجیوی اور نینتارا کی فلم ‘گاڈ فادر’ اس سال سینما گھروں میں ریلیز ہونے والی ہے۔ جمعرات کو، میکرز نے فلم کی اداکارہ نینتارا کی پہلی جھلک جاری کی۔ فلم کے اس فرسٹ لْک میں نینتارا ایک کرسی پر بیٹھی ہیں اور ان کے سامنے میز پر کچھ کاغذات رکھے ہوئے ہیں جنہیں وہ غور سے پڑھتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔ فلم میں نینتارا کے کردار کا نام ستیہ پریہ جے دیوا ہوگا۔

قابل ذکر ہے کہ فلم گاڈ فادر ملیالم کی مقبول فلم لوسیفر کا ریمیک ہے۔ فلم کی ہدایت کاری موہن راجہ کریں گے۔ اس فلم میں سلمان خان کیمیو رول میں نظر آئیں گے۔ پرتھوی راج سوکمارن نے اصل فلم میں یہ کردار ادا کیا تھا۔ فلم میں نینتارا، چرنجیوی اور سلمان خان کے علاوہ ستیہ دیو کنچرن، جئے پرکاش جیسے اداکار نظر آئیں گے۔ فلم رواں سال 5 اکتوبر کو ریلیز ہوگی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago