Categories: تفریح

پرینکا چوپڑا نے برسوں پرانی تصویر شیئر کی، سوشل صارفین نے کچھ انداز میں جواب دیا

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والی گلوبل اسٹار پرینکا چوپڑا نے حال ہی میں مداحوں کے ساتھ اپنی ایکبرسوں پرانی تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں پرینکا اینیمل پرنٹ بکنی میں اور ہاتھوں میں کالی چوڑیاں پہنے پوز دیتی نظرآرہی ہیں۔ تصویر شیئر کرتے ہوئے پرینکا نے لکھا۔'سرسہ نومبر 2000،پیش ہے  میرا 18 سال پرانا اسمولڈر۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
پی سی اس تصویر میں بہت بولڈ نظر آ رہی ہیں۔ ان کے اس گلیمرس اوتار کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔ ان کی اس تصویر پر مداحوں کے ساتھ ساتھ مشہور شخصیات بھی اپنے ردعمل کا اظہار کر رہی ہیں۔ وہیں پرینکا چوپڑا کی اس تصویر پر ان کے شوہر نک جونس نے بھی فائر ایموجی بنا کر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
پرینکا کے کام کی بات کریں تو وہ جلد ہی امریکی فلم ٹیکسٹ فار یو میں نظر آئیں گی۔ اس کے علاوہ وہ کیٹرینہکیف اور عالیہ بھٹ کے ساتھ بالی ووڈ فلم جی لے ز را میں بھی نظر آئیں گی۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago