Categories: تفریح

فلم ‘نکما’ کی ریلیز کی تاریخ طے، اس دن سینما گھروں کی زینت بنے گی

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
شبیر خان کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم 'نکما' کی ریلیز کی تاریخ طے پا گئی ہے۔ فلم میں ابھیمنیو داسانی، شرلی سیٹیا اور شلپا شیٹی نے مرکزی کردار ادا کئے ہیں۔ کافی عرصے سے موضوع بحث اس فلم کو سال 2020 میں ہی ریلیز ہونا تھا لیکن ملک میں کورونا کی وبا پھیلنے کے باعث فلم کی ریلیز کی تاریخ ملتوی کر دی گئی۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
فلمسازوں نے فلم کی ریلیز کی تاریخ طے کر دی ہے۔ فلم رواں سال 17 جون کو ریلیز ہوگی۔ فلم نکما میں ایکشن کے ساتھ ساتھ شائقین کو رومانس اور کامیڈی کی جھلک دیکھنے کو ملے گی۔ فلم میں شلپا شیٹی اونی کے کردار میں نظر آئیں گی۔ ابھیمانیو داسانی 'سدھا' اور شرلی سیٹیا 'سیا' کے کردار میں نظر آئیں گے۔ اس فلم کو سونی پکچرز اور شبیر خان فلمز نے مشترکہ طور پر پروڈیوس کیا ہے۔ یہ شبیر کی بطور پروڈیوسر پہلی فلم ہوگی، جب کہ اس کی ہدایات کاری بھی شبیر خان نے کی ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago