اداکارہ اور ہدایتکار ریوتی اس فلم کی ہدایت کاری کر رہی ہیں۔ ایک سچی کہانی اور حقیقی کرداروں سے متاثر، ‘سلام وینکی’ ایک مثالی ماں سجاتا کے ارد گرد گھومتی ہے، جس نے انتہائی مشکل حالات کا مسکراہٹ کے ساتھ سامنا کیا۔
فلم میں کاجول سجاتا کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔ کاجول اور ریوتی دونوں فلم کو لے کر بہت پرجوش ہیں۔ فلم کے بارے میں ابھی زیادہ معلومات سامنے نہیں آئی ہیں، لیکن یہ یقینی ہے کہ یہ ایک متاثر کن اور دل کو چھو لینے والی کہانی ہوگی۔ بلائیو پروڈکشن اور ٹیک 23 اسٹوڈیو پروڈکشن کے بینر تلے سورج سنگھ اور شردھا اگروال کی پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی سمیر اروڑہ نے لکھی ہے۔ فلم رواں سال 9 دسمبر کو سینما گھروں کو دستک دے گی۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…