Categories: تفریح

سلمان خان ‘ٹائیگر 3’ کی شوٹنگ کے دوران سن رائز کا لطف اٹھاتے ہوئے

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
<strong>سلمان خان 'ٹائیگر 3' کی شوٹنگ کے دوران  سن رائز کا  لطف اٹھاتے ہوئے</strong></p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اداکار سلمان خان ان دنوں اپنی آنے والی فلم 'ٹائیگر 3' کے حوالے سے بحث میں ہیں۔ کٹرینہ کیف اس فلم میں سلمان خان کے ساتھ مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔ فلم میں سلمان خان را کے ایجنٹ اویناش سنگھ راٹھور اور کٹرینہ کیف آئی ایس آئی ایجنٹ زویا ہمانی کے کردار میں نظر آنے والی ہیں۔فلم کی شوٹنگ ان دنوں ترکی میں جاری ہے۔ دریں اثنا، سلمان خان نے انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں سلمان خان طلوع آفتاب سے لطف اندوز ہوتے ہوئے نظر آرہے ہیں اور پس منظر میں  ایک خوبصورت نظارہ ہے۔ سلمان خان کی اس تصویر پر شائقین  ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
قابل ذکر ہے کہ سلمان خان کی آنے والی فلم ٹائیگر 3 کی پہلی قسط، کبیر خان کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم 'ایک تھا ٹائیگر' 2012 میں ریلیز ہوئی تھی۔ دوسری 'ٹائیگر زندہ ہے' 2017 میں ریلیز ہوئی تھی اور اسے علی عباس ظفر نے ڈائریکٹ کیا تھا۔اب فلم کی تیسری قسط منیش شرما ڈائریکٹ کر رہے ہیں۔ یہ فلم اگلے سال سینما گھروں میں دستک دے گی۔شائقین اس فلم کا بے تابی سے انتظار کر رہے ہیں۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago