Categories: تفریح

سارہ علی خان نے خود کو دی سالگرہ کی مبارکباد، خوب صورت نوٹ میں کیا ہے درج؟

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
بالی ووڈ کی ببلی اداکارہ سارہ علی خان آج اپنی 27ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ اس خاص موقع پر سارہ نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک پوسٹ شیئر کرکے خود کو سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ سارہ نے اپنی انسٹا اسٹوری پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ جم میں نظر آرہی ہیں۔ تصویر شیئر کرتے ہوئے سارہ نے لکھا- ’ہیپی برتھ ڈے سارہ۔ ہمیشہ اپنے آپ سے پیار کرتے رہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
سارہ علی خان کی یہ پوسٹ وائرل ہو رہی ہے۔ سارہ علی خان فلم اداکارہ امریتا سنگھ اور اداکار سیف علی خان کی بیٹی ہیں۔ لیکن اس کے باوجود انہوں نے اپنا کیرئیر بنانے کے لیے کبھی اپنے نام کا سہارا نہیں لیا۔ فلم کیدارناتھ سے بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی سارہ نے اپنی شاندار اداکاری سے بہت کم وقت میں ناظرین کے دلوں میں ایک خاص جگہ بنا لی ہے۔ورک فرنٹ کی بات کریں تو سارہ علی خان جلد ہی فلم’گیس لائٹ‘ کے علاوہ وکی کوشل کے ساتھ ایک بلا عنوان فلم میں نظر آئیں گی۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago