Categories: تفریح

سارہ علی خان اپنے بھائی اور دوستوں کے ساتھ کشمیر کی وادیوں میں چھٹیاں گزار رہی ہیں

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
بالی ووڈ کی چلبلی اداکارہ سارہ علی خان ان دنوں اپنے بھائی اور دوستوں کے ساتھ کشمیر کی وادیوں میں چھٹیاں گزار رہی ہیں۔ سارہ علی خان نے اس چھٹی کی کچھ تصاویر اپنے آفیشل انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
سوشل میڈیا پر سارہ کی ان تصاویر کو مداح کافی پسند کر رہے ہیں۔ سارہ علی خان اور ابراہیم علی خان بالی ووڈ کے مشہور اسٹارکڈس میں سے ایک ہیں۔ دونوں فلم اداکار سیف علی خان اور امریتا سنگھ کے بچے ہیں۔ دونوں آپس میں خاص بانڈ شیئر کرتے ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
سارہ علی خان آج اپنے والدین کی طرح بالی ووڈ کی ایک معروف اداکارہ ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 انہوں نے سال 2018 میں فلم کیدارناتھ سے بالی ووڈ میں قدم رکھا۔جبکہابراہیم علی خان 2008 میں آئی  فلم 'ٹشن' میں چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر چھوٹے کردار میں نظر آئے۔ ابراہیم فی الحال فلمی دنیا سے دور ہیں۔ اس کے باوجود وہ اپنے انداز اور اسٹائل کی وجہ سے ہمیشہ خبروں میں رہتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ابراہیم کے مداحوں کی تعداد لاکھوں میں ہے۔ورک فرنٹ کی بات کریں تو سارہ علی خان جلد ہی وکی کوشل کے ساتھ ایک فلم میں مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago