Categories: تفریح

اننیا پانڈے کا گلیمرس اندازدیکھ کر مداحوں نے تھام لیے اپنے دل

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
<strong>اننیا پانڈے کا گلیمرس اندازدیکھ کر مداحوں نے  تھام لیے اپنے دل</strong></p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
بالی ووڈ کی خوبصورت اورکیوٹ اداکارہ اننیا پانڈے کے تازہ فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ خاص بات یہ ہے کہ وائرل ہونے والی یہ تصاویر نانیا نے خود انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔ اننیا کے فوٹو شوٹ کا یہ مکمل سیٹ اپ ونٹیج لک میں نظر آرہاہے۔ وہیں تصویروں میں اننیا نے سیاہ شارٹ ٹاپ کے ساتھ میچنگ پینٹ پہن رکھی ہے اور اس لباس کو مزید اسٹائلش لک دینے کے لئے انہوں نے بلیک کلر کا کوٹ بھی کیری کیا ہے۔ تصویروں میں اننیا ایک ونٹیج کا ر کے سامنے کھڑی ہوکر الگ الگ انداز میں پوز دے رہی ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ان کا یہ سزلنگ اور  گلیمرس انداز شائقین کو کافی پسند آ رہاہے اور وہ اننیا کی ان تصویروں پر شدید رد عمل کا اظہار کر رہے ہیں۔اننیا پانڈے نے بالی وڈ فلموں میں فلم اسٹوڈنٹ آف دی ایئر۔ 2، پتی پتنی اور وہ ، کھالی پیلی وغیرہ میں اپنی شاندار اداکاری سے بہت مختصر وقت میں شائقینکے دلوں میں ایک خاص جگہ بنائی ہے۔ ورک فرنٹ کی بات کریں تو اننیا جلد ہی ساوتھ کے مشہور اداکار وجے دیوراکونڈاکے ساتھ فلم’لائیگر‘ میں نظر آئیں گی۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago