شوکت کیفی مشہور آنجہانی نغمہ نگار کیفی اعظمی کی اہلیہ، اداکارہ شبانہ اعظمی اور بابا اعظمی کی والدہ اور ماضی کی مشہور اداکارہ تھیں۔ شوکت کیفی نے ہندی سنیما کی کئی فلموں میں اداکاری کی جن میں نینا ، بازار ، امراو¿ جان ، سلام بمبئی وغیرہ شامل ہیں۔ 2002 میں شوہر کیفی اعظمی کے انتقال کے بعد انہوں نے ایک خود نوشت لکھی جسے 2006 میں ڈرامے میں بھی تبدیل کیا گیا۔ اس ڈرامے کا نام تھا’ کیفی اور میں‘۔ اس ڈرامے کا پریمیئر کیفی اعظمی کی چوتھی برسی پر کیا گیا۔ ممبئی میں منعقد ہونے والے اس ڈرامے میں جاوید اختر اور شبانہ اعظمی نے پرفارم کیا۔ شوکت کیفی 22 نومبر 2019 کو 93 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…