Categories: تفریح

سوناکشی سنہا نے کرلی سگائی! سگائی کی انگوٹھی کو فلاؤنٹ کرتے ہوئے شیئرکیں تصاویر

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
فلم اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ اپنے ہاتھوں میں پہنی ہوئی خوبصورت انگوٹھی کو دکھاتی  نظر آرہی ہیں۔ مداحوں کے ساتھ تصویریں شیئر کرتے ہوئے سوناکشی نے لکھا- 'میرے لیے بڑا دن… میرے سب سے بڑے خوابوں میں سے ایک سچ ہو رہا ہے… میں اسے آپ سب کے ساتھ شیئر کرنے کا انتظار نہیں کر سکتی۔ میں یقین نہیں کر سکتی کہ یہ اتنا آسان تھا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
منظر عام پر آنے والی ان تصاویر میں سوناکشی ایک شخص کا ہاتھ پکڑے ہنستی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔ حالانکہ سوناکشی نے تصویروں میں اس شخص کا چہرہ نہیں دکھایا ہے۔جس کی وجہ سے سوناکشی کے پیار کرنے والے ساتھی کے نام پر سسپنس ہے۔ وہیں تصاویر کو دیکھ کر مداح قیاس آرائیاں کر رہے ہیں کہ سوناکشی سنہا نے منگنی کر لی ہے۔سوناکشی کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
2010 کی فلم دبنگ سے بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی سوناکشی سنہا کے ورک فرنٹ کے بارے میں بات کریں تو وہ جلد ہی فلم ڈبل ایکسل میں اداکاری کرتی نظر آئیں گی۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago