تفریح

راگھو ۔پرینیتی کی سگائی میں پہنچے یہ خاص مہمان

بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اب اپنی زندگی کا نیا سفر شروع کرنے جارہی ہیں

اس لنک پر کلک کر کے ویب اسٹوری دیکھیے

راگھو۔پرینیتی: دلی کے کپور تھلا ہاوس میں اداکارہ  پرینیتی چوپڑہ اور آپ ایم پی راگھو چڈھا کی سگائی کی رسمیں جاری ہیں۔

سگائی کا جشن: راگھو اور پرینیتی کی سگائی میں فیملی ممبرس کے علاوہ قریبی رشتہ دار اور کچھ خاص دوست ہی شرکت کریں گے۔

بہن پرینکا جمائیں گی رنگ: پرینکا چوپڑہ بھی اپنی بہن پرینیتی کی منگنی کی تقریب میں پہنچ چکی ہیں۔وہ کار میں بیٹھے ہوئے پیپراجی کے سامنے وکٹری پوز دیتی بھی نظر آئیں۔

پنجاب کے سی ایم کی انٹری: پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان اپنی اہلیہ گرپریت کور کے ساتھ سخت سیکورٹی کے درمیان اس جشن میں پہنچے ہیں۔

دلہن کے بھائی: منگنی کی تقریب کے لیے، پرینیتی کے دونوں بھائی سہج اور شیوانگ بھی  ایتھنک آوٹ فٹ میں پورے سویگ کے ساتھ انٹری لیتے نظر آئے۔

بالی ووڈ تھیم: رپورٹس کے مطابق،پرینیتی اور راگھو کی سگائی کے لیے بالی ووڈ تھیم رکھا گیا ہے۔

منیش ملہوترا: اپنی منگنی کے لیے پرینیتی منیش ملہوترا کے ذریعے ڈیزائن کی گئی ڈریس پہنیں گی تو وہیں راگھو کے لیے پون سچدیوا نے آوٹ فٹ ڈیزائن کیا ہے۔

چل کرتے نظر آئے راگھو: منگنی سے پہلے آپ نیتا راگھو چڈھا کی ایک ویڈیو کو سوشل میڈیا پر شئیر کیا گیا ہے،جس میں وہ سفید کرتا میں چل کرتے نظر آرہے ہیں۔

کیسا ہوگا دلہن کا لک؟: وہیں،فینس بھی پرینیتی کا منگنی لک دیکھنے کے لیے کافی پر جوش ہیں۔راگھو اور پرینیتی کو ایک ساتھ دیکھنےکے لیے  سبھی کو بے صبری سے انتظار ہے۔

پرینکا کا لک: گلوبل سپر اسٹار پرینکا چوپڑہ کا پرینیتی کی منگنی کا لک سامنے آ چکا ہے۔پرینکا بہن کی سگائی میں پیلی رفل ساڑی میں اسپاٹ ہوئیں۔

Dr M. Noor

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago