Categories: تفریح

تانڈو ویب سیریز تنازع کا شکار، ایف آئی آرسمیت نوٹس جاری

تانڈو ویب سیریز تنازع کا شکار، ایف آئی آرسمیت نوٹس جاری

تانڈو پر تانڈو جاری، ڈائریکٹر کو پیشگی ضمانت

لکھنؤ ، 18 جنوری (انڈیا نیرٹیو)

تانڈوویب سیریز جو کہ ایمزون پرائم پر 15جنوری 2021کو ریلز کیا تھا ۔ یہ ویب سیریز کئی معاملوں میں تنازع ہے۔ حکومتِ ہند کی طرف سے بھی تانڈو ویب سریز کے ڈائریکٹر کے نام ایک نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ محکمۂ اطلاعات و نشریات ، حکومتِ ہند نے ایک نوٹس جاری کرتے ہوئے ڈائریکٹر سے جواب طلب کیا ہے۔

ساتھ ہی  اترپردیش کی دارالحکومت لکھنؤ میں حضرت گنج کوتوالی میں تعینات سینئر سب انسپکٹر امر ناتھ یادو نے کوتوالی میں تانڈو ویب سیریز کے ڈائریکٹر علی عباس ، پروڈیوسر ہمانشو کرشنا مہرا ، مصنف گوراو سولنکی اور ہیڈ انڈیا اوریجنل کنٹینٹ ایمیزون کے اپرنا پاروہیت کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی  ہے۔

الزام ہے کہ 15جنوری کو ایمیزون پرائم ویڈیو پر اس ویب  سریز کو ریلیز کیا گیا تھا۔ اس ویب سریز پر الزام ہے کہ  لوگ اس کی کچھ فوٹیج پر ناراض ہیں۔ اسے دیکھنے کے بعد مذہبی جذبات بھڑکانے ، ذات پات اور طبقاتی جذبات کو بھڑکانے کا الزام لگایا جا رہا ہے۔

دل چسپ بات یہ ہے کہ تانڈو ویب سریز کے خلاف جاری احتجاج ، ویب سریز کے حق میں موافق ثابت ہوتا ہے یا مخالف، تاہم اندازہ یہی ہے کہ متنازع کے بعد ویب سریز نے کافی اچھا تجارت کیا ہے۔ تانڈوکے ساتھ واقعی تجارتی ٹانڈہ ہوتا ہے یا یہ بھی پیسہ ٹھیک ٹھاک اکٹھا کرپاتا ہے؟

یہ ایک بڑا سوال ہے ۔ تاہم تانڈو ویب سریز نے ہر طرف دھوم مچارکھی ہے۔ مخالفت کے باجود لوگوں کی طرف سے اچھے تاثرات بھی موصول ہو رہے ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago