فلم کے ٹریلر میں ملک میں کورونا کی وبا کے دوران ملک گیر لاک ڈاون کے دوران روزی روٹی کے لیے جدوجہد کرنے والے لوگوں کی کہانی دکھائی گئی ہے۔ ٹریلر میں پرتیک ببر ایک غریب مزدور کے کردار میں نظر آ رہے ہیں، جو اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے لاک ڈاون کی وجہ سے اپنا گھریلو سامان بیچتا ہے، اور آخر کار اس کے پاس کوئی چارہ نہیں ہونے کی وجہ سے وہ اپنے خاندان کے ساتھ گاوں کی طرف چل پڑتا ہے۔
ٹریلر میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح ایک بزرگ شخص لاک ڈاون کی وجہ سے اپنے خاندان سے دور دوسرے شہر میں پھنس جاتا ہے۔ لاک ڈاون میں کام نہ ہونے کی وجہ سے کیسے لوگ روزمرہ کی ضروریات کے لیے کیسے ترس رہے ہیں۔ مجموعی طور پر، فلم کا ٹریلر لاک ڈاون کے دوران درپیش مشکلات کو زندہ کرتا ہے۔ فلم کا یہ ٹریلر بہت جذباتی کردینے والا ہے۔
مدھر بھنڈارکر کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم 2 دسمبر 2022 کو اوٹی ٹی پلیٹ فارم زی5 پر ریلیز ہوگی۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…