Categories: تفریح

شمیتا شیٹی نے بہن شلپا شیٹی کو یوں دیا مورل سپورٹ

فلم اداکارہ شلپا شیٹی ان دنوں اپنے شوہر راج کندرا کی گرفتاری کی وجہ سے مستقل بحث میں ہیں۔ راج کندرا کی گرفتاری کے سبب انہیں بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔  وہیں ان سب کے درمیان شلپا شیٹی کی واپسی فلم 'ہنگامہ 2'،23 جولائی کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز ہوگئی ہے۔

لیکن کہا جارہا ہے کہ راج کندرا کی گرفتاری کی وجہ سے شلپا شیٹی کے کیریئر کو بڑا نقصان ہوسکتا ہے۔ وہیں شلپا شیٹی کی چھوٹی بہن اور اداکارہ شمیتا شیٹی نے اپنی بہن کی اخلاقی مدد کی ہے اور انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کرکے ان کی حوصلہ افزائی کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی شمیتا نے شلپا شیٹی کی فلم ہنگامہ 2 کی تشہیر بھی کی ہے۔

شلپا شیٹی کی فلم ہنگامہ 2 کے پوسٹر کا اشتراک کرتے ہوئے، شمیتا نے لکھا – ' آل دی بیسٹ مائی ڈارلنگ  منکی! 14سال بعد آپ کی فلم ہنگامہ کی ریلیز کیلئے مجھے پتہ ہے کہ آپ نے اور اس پوری ٹٰم نے اس میں بہت محنت کی ہے۔ آئی لو یو۔ بہت کچھ کیاہے آپ نے۔ زندگی مین کئی اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں لیکن مجھے پتہ ہیکہ آپ بہت مضبوط ہیں۔

یہ وقت بھی گزر جائے گا۔ آپ کو اور ہنگامہ 2کی پوری ٹیم کو  بے تحاشہ محنت سے بنی سے نی ہے جو کہ ٹیم نے ایک اچھی فلم کیلئے کی اور اس لئے فلم پر اثر نہیں پڑنا چاہئے۔ اس لئے میں آپ سبھی سے ہنگامہ 2دیکھنے کی رکویسٹ کرتی ہوں۔ اپنے خاندان کے ساتھ دیکھیں، چہرے پر مسکان لائیں اور ہر اس انسان کیلئے دیکھیں جو فلم سے جڑا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ کامیڈی سے بھرپور فلم 'ہنگامہ 2 ' 23 جولائی کو او ٹی ٹی پر ریلیز ہوئی ہے۔ ہدایتکار پریہ درشن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں شلپا شیٹی، میزان جعفری، پریش راول، پر نیتا سبھاش مرکزی کرداروں میں ہیں۔ وہیں اس کے   ذریعے، شلپا 14 سال بعد بالی ووڈ میں واپسی کی ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago