Urdu News

شان سے چل رہا یہ کتا کبھی انسان تھا

انسانی کتا، جو کہ جاپان میں موجود ہے

اس لنک پر کلک کر کے ویب اسٹوری دیکھیے

عجیب و غریب خواہش

یوں تو انسانی جسم کو بہترین اور انسان کو اشرف المخلوقات کہا گیا ہے،لیکن دنیا میں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں ،جو اپنی خواہش پوری کرنے کے لیے دوسری مخلوق بننے کو تیار ہیں۔

انسان سے کتا بنا شخص

کچھ دنوں پہلے ایک ایسا ہی معاملہ جاپان سے سامنے آیا ہے،جہاں ایک شخص نے اپنے آپ کو انسان سے کتے میں تبدیل کر دیا ہے۔

ٹوکو۔سان نام کا آدمی

جاپان کے ٹوکو ۔سان نام کے آدمی کو کتوں سے بہت لگاو تھا۔وہ کتوں سے بے حد محبت کرتا تھا اور اسی محبت کے چلتے اس کی خواہش بھی کتا بننے کی ہو گئی۔

اس لنک پر کلک کر کے ویب اسٹوری دیکھیے

لاکھوں خرچ کر بنا کتا

کتا بننے کی اس چاہت کو پورا کرنے کے لیے ٹوکو ۔سان نے لاکھوں روپیے خرچ کر کتے جیسی پوشاک بنوائی اور اسی کی مانند زندگی گزارنے لگا۔

کتے جیسی پوشاک

اس کتے والی پوشاک کو بنوانے کے لیے ٹوکو ۔سان نے 12 لاکھ روپیے خرچ کیے۔کل 40 دنوں میں یہ عجب۔غضب پوشاک بن کر تیار ہوئی۔

کس کمپنی نے بنایا؟

ٹوکو ۔سان نے اپنی یہ پوشاک کولی نسل کے کتے کے لیے جیپِٹ نام کی کمپنی سے تیار کروائی ہے۔

اس لنک پر کلک کر کے ویب اسٹوری دیکھیے

کتے جیسے رہنا

کتے کی پوشاک تیار ہونے کے بعد ٹوکو۔سان ایک دم کتے جیسے زندگی گزار رہے ہیں۔سونا،جاگنا،اٹھنا،بیٹھنا تقریباً  روز مرہ  کے تمام کام ایک کتے کی طرح ہے۔

کتوں کے ساتھ کھیلتے آئے نظر

حال ہی میں ٹوکو۔سان کتے کی شکل میں اپنی پہلی واک پر نکلے،جہاں ان کی کچھ اصلی کتوں کے ساتھ دوستی بھی ہو گئی ہے اور وہ ان کے ساتھ کھیلتے نظر آئے۔

دیتے رہتے ہیں اَپ ڈیٹ

بتا دیں کہ اپنے ٹیوٹر اکاونٹ اور یوٹیوب چینل میں ٹوکو۔سان اَپ ڈیٹ دیتے رہتے ہیں۔کتے کی پوشاک میں ان کے کئی ویڈیو وائرل ہو رہے ہیں۔

اس لنک پر کلک کر کے ویب اسٹوری دیکھیے

Recommended