Categories: تفریح

کنگنا نے نوازالدین صدیقی کا شکریہ کیوں ادا کیا؟ پوسٹ وائرل

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
بالی ووڈ کوئین کنگنا رناوت، جو اکثر اپنے متنازعہ بیانات کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں،  انکی ایک تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ تصویر میں ان کے ساتھ اداکار نوازالدین صدیقی نظر آ رہے ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
دراصل، کنگنا رناوت اس وقت اپنے پروڈکشن ہاؤس کے بینر تلے فلم ٹیکو ویڈس شیرو بنا رہی ہیں، جس میں نواز الدین صدیقی اور اونیت کور مرکزی کردار میں ہیں۔ نوازالدین نے فلم کے مرکزی اداکاروں بشمول کنگنا کو اپنے گھر پر پارٹی میں مدعو کیا تھا۔ جس کے بعد کنگنا نے نوازالدین صدیقی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پوسٹ شیئر کی۔ کنگنا نے لکھا، "نواز الدین صاحب نے کل رات اپنے نئے بنگلے میں ٹیم  ٹیکو ویڈس شیروکی میزبانی کی.ایک خوبصورت شام کے لئے شکریہ سر۔<span dir="LTR">"</span></p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
مداح کنگنا کی اس پوسٹ اور تصویر پر تبصرے کر رہے ہیں اور ساتھ ہی اس فلم کی کامیابی کے لئینیک خواہشات کا اظہار کر رہے ہیں۔کنگنا کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو وہ جلد ہی فلم دھاکڑ میں نظر آئیں گی۔ فلم کا ٹیزر اور پوسٹر پہلے ہی جاری کیا جا چکا ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago