Categories: تفریح

سارہ علی خان کی خوب صورتی پر کیوں فدا ہوئے مداح؟وائرل تصویر کی کیا ہے سچ؟

بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان(Sara Ali Khan) نے بالی ووڈ میں بے حد کم وقت میں اپنی خاص پہچان بنائی ہے۔انہوں نے جو حاصل کیا ہے، وہ ہر ایک نئی اداکارہ کا خواب ہوتا ہے۔ اداکارہ نے اپنے چارم اور اداکاری سے لوگوں کے دلوں میں خاص جگہ بنائی ہے۔ وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں اور مداح کے ساتھ اپنی ایک سے بڑھ کر ایک تصاویر اور فوٹیج(Sara Ali Khan Photos) شیئر کرتی رہتی ہیں۔ اب انہوں نے بکنی میں اپنی کچھ تصاویر شیئر کرکے مداحون کے دلوں میں ہلچل پیدا کردی ہے۔

سارہ علی خان(Sara Ali Khan Instagram) نے یہ تصاویر انسٹا گرام پر ایک دن پہلے پوسٹ کی ہیں۔ تصاویر شیئر کرتے ہی انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اب تک ان تصاویر پر تقریباً 10 لاکھ کے قریب لائکس آگئے ہیں۔ مداحوں کے ساتھ ساتھ سیلبس تصاویر پر جم کر کمنٹ کر رہے ہیں۔ اداکارہ نے تصاویر کے ساتھ ایک کیپشن دیا ہے۔ وہ کیپشن میں لکھتی ہیں، ’آنکھیں وہ بیان کردیتی ہیں، جو آپ کے ہونٹ کہنے سے ڈرتے ہیں۔ اگر آپ کچھ چھپانا چاہتے ہیں، تو بہتر ہوگا کہ آپ کہیں اور دیکھیں‘۔

تصاوہر میں سارہ علی خان بکنی کے اوپر پرنٹ والی ڈریس پہنے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ اداکارہ الجھے اور لہراتے بالوں اور کم میک اپ میں بے حد خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ واضح رہے کہ انہوں نے فلم ’کیدار ناتھ‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا۔ وہ آخری بار فلم ’کلی نمبر 1‘ میں ورون دھون کے اپوزٹ نظر آئی تھیں۔ وہ جلد ہی فلم ’اترنگی رے‘ میں نظر آنے والی ہیں، جس میں اکشے کمار کے علاوہ دھنش لیڈ رول میں ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago