Categories: تفریح

یامی گوتم نے’اڑی‘ کے ہدایت کار کے ساتھ چپکے سے شادی کی

یامی گوتم نے’اڑی‘ کے ہدایت کار کے ساتھ چپکے سے شادی کی

بالی ووڈ کی خوب صورت اداکارہ یامی گوتم شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔ وہ 4 جون کو فلم ڈائریکٹر آدتیہ دھر کے ساتھ سات پھیرے لئے۔ دونوں کی شادی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ یامی نے خود یہ تصویر مداحوں کے ساتھ اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے ، یامی نے لکھا ’ہم نے اپنے کنبہ کے آشیروادسے ایک نجی تقریب میں شادی کی۔ پرائیویسی کے لیے ، ہماری شادی میں صرف قریبی رشتے دار موجود تھے۔‘

اس تصویر میں یامی سرخ رنگ کے جوڑے میں بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے بھاری زیورات بھیپہن رکھے ہیں۔ دولہا آدتیہ نے روایتی لباس پہنا ہوا ہے اور ان کے سر پر پگڑی بندھیہے۔ دونوں ایک دوسرے کی طرف دیکھ کر مسکرا رہے ہیں۔ یامی اور آدتیہ کی اس خفیہ شادی کی تصاویر دیکھ کر مداح کافی حیران ہیں اور وہ بھی خوش ہیں اور سوشل میڈیا کے ذریعے یامی اور آدتیہ کی شادی پر مبارک باد بھی دے رہے ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago