صحت

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 217.41  کروڑ   (94.75 کروڑ  دوسری خورک اور  20.20 کروڑ احتیاطی خوراک) ٹیکے لگائے جاچکے ہیں. کووڈ-19 اپ ڈیٹ

پچھلے 24 گھنٹے میں 14,76,84 ٹیکے لگائے گئے.

سردست بھارت میں 44,436 مریض زیر علاج ہیں

 زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال 0.10  فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال98.71  فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  5,719 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،اس طرح شفایاب ہونے والے  مریضوں کی کل تعداد 4,39,90,414  ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں 4,912 نئے معاملے سامنے آئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح  (1.62 فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  (1.69  فیصد)ہے. کووڈ-19 اپ ڈیٹ

مجموعی طور پر اب تک 89.33 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛   گذشتہ 24 گھنٹوں میں 3,03,888   ٹیسٹ  کئے گئے. 

کووڈ ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 216 کروڑ 41 لاکھ سے تجاوزکرگئی

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago