نئی دہلی، 06 اپریل
ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزار 335 نئے کورونا مریض سامنے آئے ہیں۔ اس دوران چھ متاثرہ افراد کی موت ہوئی ہے۔ اس عرصے کے دوران 2826 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ اب تک 44182538 مریض کورونا وائرس سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ صحت یا بی کی شرح 98.75 فیصد ہے۔
مرکزی وزارت صحت کی طرف سے جمعرات کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا کے ایکٹیو مریضوں کی تعداد بڑھ کر 25587 ہو گئی ہے۔ روزانہ انفیکشن کی شرح 3.32 فیصد ہے۔
ویکسینیشن کے بارے میں بات کی جائے تو گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے بچاو کے لئے ویکسین کی کی 1993 خوراکیں دی گئی ہیں۔
ملک میں اب تک کورونا سے بچاو کے لئے ویکسین کی 220.66 کروڑ خوراکیں دی جا چکی ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 160742 لوگوں کی جانچ کی گئی ہے۔ اب تک کل 92.23 کروڑ لوگوں کی جانچ کی جا چکی ہے۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…