Categories: صحت
قومی آیوش مشن کے تحت بجٹ کی تخصیص اور فنڈز کا استعمال
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">قومی آیوش مشن کی مرکزی اسپانسرڈ اسکیم کے تحت اسکیم کے آغاز سے لے کر اب تک ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لئے /کو مرکزی حصہ کے طور پر 3119.46 کروڑ روپے مختص/جاری کیے گئے ہیں اور انھوں نے 2290.20 کروڑ روپے خرچ کردیے جانے کی اطلاع دی ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">حکومت ہند نے پرائمری ہیلتھ سینٹرز (پی ایچ سی)، کمیونٹی ہیلتھ سینٹرز (سی ایچ سی) اور ڈسٹرکٹ اسپتالوں (ڈی ایچ) میں آیوش سہولیات کے کو-لوکیشن کی حکمت عملی اپنائی ہے، اس طرح مریضوں کو ایک ہی وِنڈو کے تحت مختلف طبی نظامات کا انتخاب کرنے کے قابل بنایا گیا ہے۔ آیوش ڈاکٹروں/پیرامیڈکس کو مصروف عمل بنانے اور ان کی تربیت کے لئے وزارت صحت اور کنبہ بہبود قومی صحت مشن (این ایچ ایم) کے تحت معاونت فراہم کرتی ہے، جبکہ قومی آیوش مشن (این اے ایم) کے تحت مشترکہ ذمے داری کے طور پر آیوش کی وزارت کی طرف سے آیوش کے بنیادی ڈھانچے، آلات/فرنیچر اور ادویات کے لیے مدد فراہم کی جاتی ہے۔ نیشنل ہیلتھ مشن (این ایچ ایم) کے مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم (ایم آئی ایس) کے ڈیٹا بیس پر دستیاب معلومات کے مطابق ملک بھر میں کل 25937 پی ایچ سی، <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">6349 <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">سی ایچ سی اور 761 ڈی ایچ میں سے 7032 پرائمری ہیلتھ سینٹرز (پی ایچ سی)، <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">2793<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> کمیونٹی ہیلتھ سینٹرز (سی ایچ سی) اور 484 ڈسٹرکٹ اسپتال (ڈی ایچ) آیوش سہولیات کے قریب واقع (کو-لوکیٹیڈ) ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">صحت عامہ کے ایک ریاستی موضوع ہونے کی وجہ سے، آیوش تعلیمی ادارے شروع کرنا متعلقہ ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی حکومتوں کے دائرۂ کار میں آتا ہے۔ تاہم، این اے ایم کے تحت، ریاستی حکومتوں سے ریاستی سالانہ ایکشن پلانز (ایس اے اے پی) کے ذریعے موصول ہونے والی تجاویز کے مطابق، انہیں اسکیم کے آغاز سے ہی 9 نئے آیوش تعلیمی اداروں کے قیام کے لیے تعاون دیا گیا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">یہ اطلاع آیوش کے وزیر جناب سربانند سونووال نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago