Categories: صحت

کورونا وائرس: ملک میں ایکٹیو کیسز کی شرح ایک فیصد سے کم

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
نئی دہلی ، 19 ستمبر</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے نئے کیسز کے مقابلے میں اس وبا کو شکست دینے والے لوگوں کی زیادہ تعداد کی وجہ سے ایکٹیو کیسز کی شرح ایک فیصد سے بھی کم رہ گئی ہے، جبکہ شفایابی کی شرح بتدریج بڑھ رہی ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
دریں اثنا ، ہفتے کے روز ملک میں 85 لاکھ 42 ہزار 732 افراد کو کورونا کی ویکسین دی گئی اور اب تک 80 کروڑ 43 لاکھ 72 ہزار 331 افراد کو ویکسین دی جا چکی ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اتوار کی صبح مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 30،773 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ، جس سے کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد تین کروڑ 34 لاکھ 48 ہزار 163 ہو گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 38،945 مریضوں کی صحت یابی کے بعد کورونا سے شفایاب مریضوں کی تعداد تین کروڑ 26 لاکھ 71 ہزار 167 ہو گئی ہے۔ ایکٹیو کیسز 8481 سے گھٹ کر تین لاکھ 32 ہزار 158 رہ گئے ہیں۔ اسی عرصے میں 309 مریضوں کی موت کی وجہ سے اموات کی تعداد بڑھ کر 4،44،838 ہو گئی ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago