صحت

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

ملک گیر کووڈ  ٹیکہ کاری کے تحت اب تک کل 220.65 کروڑ (95.20 کروڑ دوسری خوراک اور 22.86 کروڑ احتیاطی خوراک) ٹیکے لگائے جا چکے ہیں

گزشتہ  چوبیس گھنٹوں میں 9497 ٹیکے لگائے گئے

ہندوستان میں فعال مریضوں کی تعداد 8601 ہے

فعال معاملوں کی شرح 0.02 فیصد ہے

صحتیاب ہونے کی موجودہ شرح 98.79 فیصد ہے

گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 910 لوگ صحتیاب ہوئے، اب تک  صحتیاب ہوئے کل لوگوں کی تعداد 44162832 ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں 1590 نئے معاملے سامنے آئے

یومیہ فعال معاملوں کی شرح 1.33 فیصد ہے

ہفتہ وار فعال معاملوں کی شرح 1.23 فیصد ہے

اب تک 92.08 کروڑ جانچ کی جا چکی ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 119560 جانچ کی گئی

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago