پانچ ملکوں کے سفیروں نے صدر جمہوریہ ہند کو اسناد پیش کیں
صدر جمہوریہ ہند، محترمہ دروپدی مرمو نے آج (24 مارچ 2023) راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں ہنگری، ماریشس، کرغز جمہوریہ، پرتگال اور موریتانیہ کے سفیروں / ہائی کمشنروں سے ان کی اسناد قبول کیں۔ جنہوں نے اپنی اسناد پیش کیں ان میں مندرجہ ذیل شامل ہیں:
1. ہنگری کے سفیر، عزت مآب جناب استوان سابو
2. جمہوریہ ماریشس کے ہائی کمشنر ، عزت مآب جناب ہیمندویال دیلّم
3. کرغز جمہوریہ کے سفیر، عزت مآب جناب عسکر بیشیموف
4. پرتگال کے سفیر ، عزت مآب جناب جواؤ مینوئل مینڈیس ربیرو ڈی المیڈا
5. اسلامی جمہوریہ موریتانیہ کے سفیر، عزت مآب جناب محمد احمد سالم محمد رارا
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…