ہئیرکامب: بالوں میں صحیح طریقے سے کنگھی نہیں کرنے سے ہئیر ڈینڈرف اور اسکین انفیکشن کا مسئلہ بڑھ جاتا ہے۔ہم آپ کو کنگھی کرنے کا صحیح طریقہ بتا رہے ہیں۔
اس لنک پر کلک کر کے ویب اسٹوری دیکھیے
کتنی بار کنگھی کریں؟ صحت مند اور چمکدار بالوں کے لیے دن میں کم سے کم دو بار کنگھی کرنا چاہیے۔اگر آپ کے بال لمبے اور گھنے ہیں ، تو حسب ضرورت کنگھی کر سکتے ہیں۔
لمبے بال: اگر آپ کے بال لمبے ہیں ،تو بالوں کو الجھنے سے بچانے کے لیے دن میں کم سے کم تین بار کنگھی ضرور کریں۔اس سے بال کمزور ہونے سے بچتے ہیں۔
لکڑی کی کنگھی: بالوں میں پلاسٹک کی کنگھی کے بجائے لکڑی کی کنگھی کا استعمال کرنا بہتر ہے۔لکڑی کی کنگھی دو منہ والے بالوں سے بچاتی ہے اور بال توڑتی نہیں ہے۔
اس لنک پر کلک کر کے ویب اسٹوری دیکھیے
بالوں میں کنگھی: بالوں کو ہمیشہ اوپر سے نیچے کنگھی کرنا چاہیے۔اگر آپ کے بال روکھے اور بے جان ہیں ،تو بالوں میں پہلے سیرم لگا کر ملائم کر لیں۔
الجھے بال: الجھے بالوں کو کنگھی کے بجائے سب سے پہلے ہاتھوں سے سلجھائیں۔پھر بالوں کو وائڈ ٹوتھ والی کنگھی سے سلجھانے کی کوشش کریں۔
گیلے بالوں میں کنگھی: کبھی بھی گلیے بالوں میں کنگھی کرنے کی غلطی نہ کریں۔بال جب پوری طرح سے سوکھ جائے،تبھی بالوں میں کنگھی کریں۔گیلے بالوں میں کنگھی کرنے سے بال زیادہ ٹوٹتے ہیں۔
بالوں کو ٹائٹ باندھنا: کنگھی کرنے کے بعد بالوں کو زیادہ ٹائٹ نہیں باندھنا چاہیے کیوں کہ بال بیچ میں سے ٹوٹنے لگتے ہیں۔
کنگھی نہ کرنے کے نقصان: کچھ لوگ کئی دنوں تک کنگھی بنا کیے رہ جاتے ہیں۔اس سے بالوں میں اسکیلپ انفیکشن،خراب بلڈ سرکولیشن اور ڈینڈرف جیسی پریشانی بڑھ جاتی ہے۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…