Categories: صحت

ہندوستان نے ٹیکہ کاری میں اہم سنگ میل ادا کیا

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
<strong>ہندوستان نے ٹیکہ کاری میں اہم سنگ میل ادا کیا</strong></p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
بھارت نے کووڈ سے بچاؤکے 25 کروڑ 31 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگاکر ایک اہم سنگ میل حاصل کیاہے۔بھارت نے اب تک کووڈ-19 سےبچاؤکے 25کروڑ 31 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگاکر ایک ایک اہم سنگ میل حاصل کیا ہے۔ وزارت صحت کے مطابق ملک میں پچھلے 24گھنٹے میں 34 لاکھ 84 ہزار سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
وزارت صحت نے بتایا ہے کہ18 سے 44 سال تک کی عمر کے لوگوں کو اب تک 4 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔ ابتک لگ بھگ ساڑھے 20 کروڑ افراد کو پہلا ٹیکہ لگایاگیا ہے، جب کہ چار کروڑ 82 لاکھ سےزیادہ افراد نے دونوں ٹیکے لگوالیے ہیں۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago