صحت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال-592 واں دن

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج212.37 کروڑ(2,12,37,06,710)سے تجاوز کرگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک22 لاکھ سے زیادہ(18,08,856)ٹیکے لگائے گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کا مجموعی احاطہ

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10414071

دوسری خوراک

10106452

احتیاطی خوراک

6752883

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18434558

دوسری خوراک

17698494

احتیاطی خوراک

13143648

12 سے 14 برس کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

40319633

دوسری خوراک

30197328

15 سے 18 برس کے نوجوان

پہلی خوراک

61676488

دوسری خوراک

52325570

18 سے 44 برس کے افراد

پہلی خوراک

560582012

دوسری خوراک

513071915

احتیاطی خوراک

62548259

45 سے 59 برس کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203903273

دوسری خوراک

196313325

احتیاطی خوراک

35080534

60 برس سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127579853

دوسری خوراک

122706882

احتیاطی خوراک

40851532

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

1022909888

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

942419966

احتیاطی خوراک

158376856

میزان

2123706710

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں آج کی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

تاریخ31 اگست 2022 (592واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

31

دوسری خوراک

228

احتیاطی خوراک

7483

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

52

دوسری خوراک

381

احتیاطی خوراک

16992

12 سے 14 برس کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

19325

دوسری خوراک

40362

15 سے 18 برس کے نوجوان

پہلی خوراک

7420

دوسری خوراک

19843

18 سے 44 برس کے افراد

پہلی خوراک

16072

دوسری خوراک

71013

احتیاطی خوراک

962166

45 سے 59 برس کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

3075

دوسری خوراک

16897

احتیاطی خوراک

438084

60 برس سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

2091

دوسری خوراک

10085

احتیاطی خوراک

177256

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

48066

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

158809

احتیاطی خوراک

1601981

میزان

1808856

 

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرانے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago