Categories: صحت

امریکہ میں منکی پاکس کا قہر، پبلک ہیلتھ ایمرجنسی اعلان

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
واشنگٹن،5 اگست (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
امریکہ نے جمعرات کو منکی پاکس کو پبلک ہیلتھ ایمرجنسی قرار دیا ہے۔ یہ اعلان صدر جو بائیڈن کے ہیلتھ سیکریٹری جیویر بیسیرا نے کیا۔سکریٹری صحت جیویر بیسیرا نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ شہری منکی پوکس کو سنجیدگی سے لیں۔ یہ موثر قدم صدر کے اس وباء سے نمٹنے کے لیے کیے گئے اقدامات کے حصے کے طور پر اٹھایا گیا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
صحت کے کارکنوں اور صحت عامہ کے ماہرین نے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔دریں اثنا بائیڈن نے ایمرجنسی رسپانس آفیسر اور متعدی امراض کے ماہر کو وائٹ ہاؤس میں ہم آہنگی کے لیے نامزد کیا ہے۔ امریکہ میں منکی پاکس کے بڑھتے معاملوں کی وجہ سے ویکسین جینیوس کی سپلائی میں خلل پڑا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
قابل ذکر ہے کہ بدھ تک یونائیٹیڈ اسٹیڈ امریکہ میں منکی پاکس کے تقریباً 7000 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ تاہم اب تک امریکہ میں اس بیماری سے کوئی موت نہیں ہوئی ہے۔ سیکریٹری صحت نے کہا کہ اس اقدام سے بیماری سے لڑنے کے لیے اضافی فنڈز اور آلات کی منظوری کی توقع ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago