صحت

یہ ہے دنیا کا سب سے مہنگا آلو،قیمت 50 ہزار روپیے کلو

اس لنک پر کلک کر کے ویب اسٹوری دیکھیے

آلو

ہندوستان جیسے ملک میں عام طور پر سبزیوں کے ساتھ آلو کو ملایا ہی جاتا ہے۔اس کی سبزی بہت زیادہ مقدار میں کھائی جاتی ہے۔

ہندوستان میں کھدرہ قیمت

آلو کی قیمت بھی بہت عام سی ہوتی ہے۔اس وقت بھارت میں اس کی کھدرہ قیمت 25  سے 30 روپیے فی کلو گرام تک ہے۔

ہزاروں میں قیمت

ایسے میں اگر آپ کو سننے کو ملے کہ دنیا میں کسی خاص قسم کے آلو کی قیمت ہزاروں روپیے فی کلو ہے،تو آپ بھروسہ نہیں کر پائیں گے۔

پچاس ہزار روپیے کلو آلو

یہ حقیقت ہے کہ دنیا میں آلو کی ایک ایسی قسم بھی ہے،جس کی قیمت پچاس ہزار روپیے تک ہے۔آئیے اس کے بارے میں تفصیل سے جانتے ہیں۔

قسم کا نام

پچاس ہزار روپیے کلو بکنے والی آلو کی اس خاص قسم کا نام’لے بونوٹے’ ہے۔اس کی پیداوار فرانس میں ہوتی ہے۔

یہاں ہوتی ہے کھیتی

لے بونوٹے قسم کے آلو کی کھیتی فرانس کے ‘اِلے ڈی نوئرموٹئیر’ جزیرہ پر کی جاتی ہے۔مہنگا ہونے کے باوجود اسے خریدنے کے لیے لوگوں کی قطاریں لگتی ہیں۔

کم پیداوار

لے بونوٹے قسم کے آلو کی پیداوار بہت کم ہوتی ہے،جب کہ اس کی خاصیت بہتر ہوتی ہے۔یہ صرف مئی اور جون کے مہینے میں ہی کچھ وقت کے لیے دستیاب رہتا ہے۔

اس لیے اتنا مہنگا ہے

آلو کی لے بونوٹے قسم اپنے اعلیٰ معیار، محدود دستیابی اور بہترین ذائقے کی وجہ سے دنیا میں سب سے مہنگا فروخت ہوتا ہے۔

کیوں رکھا گیا ‘لے بونوٹے’نام؟

بتا دیں کہ آلو کے اس قسم کا نام ایک مقامی کسان بے نوئٹ بونوٹے کے نام پر رکھا گیا ہے،جو اس آلو کی کھیتی کرنے والے پہلے شخص تھے۔

اس لنک پر کلک کر کے ویب اسٹوری دیکھیے

Dr. R. Misbahi

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago