اس لنک پر کلک کر کے ویب اسٹوری دیکھیے
چائے
چائے،دنیا کی سب سے مشہور پینے والی چیزوں میں سے ایک ہے۔صرف ہندوستان ہی میں نہیں بلکہ دنیا کے کئی ممالک میں لوگ چائے پینے کے شوقین ہیں۔
بین الاقوامی چائے کا دن
چائے کی طویل تاریخ اور ثقافتی اہمیت کے چلتے 21 مئی کو بین الاقوامی چائے کا دن منایا جاتا ہے۔
قیمت
اکثر ریسٹورنس ،کیفے اور چائے کی دکانوں میں 10 سے 1000 روپیے تک چائے مل جاتی ہے۔لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ کچھ چائے کی قیمت سیکڑہ اور ہزاروں میں نہیں بلکہ کروڑوں میں ہے۔
سب سے مہنگی چائے
آج ہم آپ کو دنیا کی سب سے مہنگی چائے کے بارے میں بتائیں گے۔
انوکھی چائے
چین میں ملنے والی ڈا۔ہانگ۔پاؤ چائے دنیا کی سب سے مہنگی چائے ہے۔
قیمت
ایک کلو ڈا۔ہانگ۔پاؤ چائے کی قیمت تقریباً 8 سے 10کروڑ روپیے ہے۔
نیلامی
جانکاری کے مطابق،ڈا۔ہانگ۔پاؤ کو صرف نیلامی میں ہی بیچا جاتا ہے۔
چائے کے پیڑ
ڈا۔ہانگ۔پاؤ چائے کے درخت نایاب درخت ہیں،انہیں مدرس ٹری بھی کہا جاتا ہے۔
تاریخ
چینی لوگوں کے مطابق،ڈا۔ہانگ۔پاؤ چائے کی تاریخ مِنگ سلطنت سے جڑا ہوا ہے،جو کہ کافی پرانا ہے۔
مہارانی کو پلائی چائے
کہا جاتا ہے کہ مِنگ سلطنت کے وقت مہارانی کی طبیعت خراب ہونے پر ،انہیں یہ چائے پلائی گئی تھی اور اس چائے نے مہارانی کی طبیعت ٹھیک کر دی تھی۔