Categories: صحت

ملک میں اومیکرون کی دستک، کرناٹک میں دو معاملات کی تصدیق

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
کورونا کے نئے ورڑناومیکرون نے ملک میں دستک دے دی ہے۔ ملک میں اب تک اس اومیکرون کے دو کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ دونوں کیس کرناٹک سے رپورٹ ہوئے ہیں۔ دونوں مسافر جنوبی افریقہ سے کرناٹک پہنچے تھے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
جمعرات کو مرکزی وزارت صحت کے جوائنٹ سکریٹری لو اگروال نے صحافیوں کو بتایا کہ ملک میں کورونا کے نئے ورڑن اومیکرون کے دو کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ یہ دونوں افراد جنوبی افریقہ سے واپس آئے تھے۔ اومیکرون کے مریضوں میں سے ایک کی عمر 66 سال اور دوسرے کی عمر 46 سال ہے۔ دونوں میں کورونا کی ہلکی علامات ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
لو اگروال نے کہا کہ دونوں نئے مریضوں کے رابطے میں آنے والے لوگوں کا سراغ لگایا گیا ہے۔ ان سب کو بھی چیک کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حالات اب قابو میں ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
این سی ڈی سی کے ڈائریکٹر سوجیت سنگھ نے کہا کہ 26 نومبر سے اب تک کل 883 نمونوں کی جانچ کی گئی ہے، جس میں دو نمونوں میں اومیکرون ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago