Urdu News

ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ کا ایک مضمون بعنوان ’’ون ورلڈ، ون ہیلتھ‘‘

ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ نے نیشنل بورڈ آف ایگزامینیشن ان میڈیکل سائنس میں 9 اقدامات کا آغاز کیا

وزیراعظم کے دفتر نے ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ کا ایک مضمون بعنوان ’’ون ورلڈ، ون ہیلتھ‘‘ شیئر کیا

وزیر اعظم کے دفتر نے مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ کا تحریر کردہ  ایک مضمون  بعنوان  ’’ون ورلڈ ،ون ہیلتھ ‘‘ شیئر کیا شیئر کیا۔

مرکزی وزیر صحت کا ٹویٹ شیئر کرتے ہوئے، وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛

’’مرکزی وزیر صحت @منسکھ مانڈویہ (@mansukhmandviya) نےلکھا ہے کہ کووڈ عالمی وبا کے  دوران  کس طرح ، کوون (CoWIN) اور ای سنجیونی (eSanjeevani) جیسے پلیٹ فارمس ویکسین اور صحت دیکھ ریکھ خدمات کی فراہم کرانے میں گیم چینجر ثابت ہوئے۔‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Recommended