صحت

کورونا سے نمٹنے کی تیاری،آج اور کل ماک ڈرل

نئی دہلی، 10 اپریل

  کورونا سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے  اسپتالوں میں آج (پیر) اور کل (منگل) کے روزماک ڈرل ہوگی۔ مرکزی وزارت صحت کے مطابق اتوار کو گذشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 5357 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ انتہائی متاثرہ مریضوں کی تعداد 32814 ہو گئی ہے۔ ماک ڈرل میں سرکاری اور کچھ نجی مراکز صحت کو شامل کیا گیا ہے۔

مرکزی وزیر صحت منسکھ منڈاویہ آج ہریانہ کے جھجر میں آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں موک ڈرل کا جائزہ لیں گے۔ منڈاویہ نے 7 اپریل کو تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے وزرائے صحت کے ساتھ جائزہ میٹنگ کی تھی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago