Categories: صحت

مرکز کی طرف سے دیہی علاقوں میں کورونا وائرس سے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے رہنما خطوط جاری

مرکز کی طرف سے دیہی علاقوں میں کورونا وائرس سے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے رہنما خطوط جاری

مرکز نے دیہی علاقوں میں کووڈ-19 کے پھیلاؤ کو روکنے کےلیے رہنما خطوط جاری کیے ہیں۔ صحت کے مرکزی سیکریٹری راجیش بھوشن نے نیتی آیوگ کے صحت سے متعلق ممبر ڈاکٹر وی کے پال کے ہمراہ کل تمام ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی ویڈیو کانفرنس کی صدارت کی۔

میٹنگ میں کووڈ-19 کے موثر کلینیکل علاج کے ساتھ دیہی، شہری علاقوں کے آس پاس اور قبائلی علاقوں میں کووڈ-19 کی روک تھاماور اس کے علاج سے متعلق معاملے پر توجہ دی گئی۔ نیز میٹنگ میںBlackMucormycosis Fungi پر بھی توجہ دی گئی، ریاستوں میں ایسے معاملات کی تعداد میں اضافہ دیکھنےمیں آرہا ہے۔

دونوں نے ریاستوں سے اپیل کی کہ وہ صورت حال سے نمٹنے کےلیے کمیونٹی پر مبنی اور ابتدائی صحت مراکز کی خدمات کو یقینی بنائیں اور میڈیکل افسروں، بلاک لیول کے نوڈل افسروں پر اس معاملے کے تئیں سنجیدہ ہونے کی ضرورت پر زور دیا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago