Categories: صحت
ملک میں برسرکار ایمس سے متعلق اپڈیٹ
 <span style="font-size: 18px; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify; box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی،  <span dir="LTR" lang="EN-US" style="font-size: 18px; color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">5<span style="font-size: 18px; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify; box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">/اپریل <span dir="LTR" lang="EN-US" style="font-size: 18px; color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">2022<span style="font-size: 18px; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify; box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> ۔ پردھان منتری سواتھ سرکشا یوجنا (پی ایم ایس ایس وائی) کے تحت 22 نئے ایمس کے قیام کو منظوری دی گئی ہے۔ ان نئے ایمس میں سے 6 جنھیں اسکیم کے پہلے مرحلے میں منظوری دی گئی تھی، نے اپنی خدمات 2013 سے پہلے شروع کردی تھی اور اب وہ پوری طرح سے کام کررہے ہیں۔ 2015 سے 2020 کے دوران مزید 16 ایمس کو منظوری دی گئی تھی۔ اس میں رائے بریلی کا ایمس بھی شامل ہے جسے اصلاً 2009 میں منظوری دی گئی تھی لیکن 2017 میں نظر ثانی شدہ لاگت تخمینہ کو منظوری دی گئی۔ ان 16 ایمس میں سے 10 نئے ایمس میں ایم بی بی ایس کلاسیز اور او پی ڈی خدمات شروع ہوچکی ہیں۔ دوسرے دو ایمس میں صرف ایم بی بی ایس کلاسیز شروع ہوئی ہیں۔ 6 ایمس میں محدود پیمانے پر آئی پی ڈی خدمات بھی جاری ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی میں واقع ایمس چھ دہائیوں سے زیادہ کے عرصہ سے کام کررہا ہے اور اس نے ٹیچنگ / لرننگ، ریسرچ اور مریضوں کی دیکھ بھال کے شعبے میں ملک اور بین الاقوامی سطح پر خود کو ایک پریمیر انسٹی ٹیوٹ کے طور پر قائم کیا ہے۔ نئی دہلی واقع ایمس کے مقابلے میں پی ایم ایس ایس وائی کے تحت قائم کئے گئے چھ نئے ایمس قیام کے مختلف مراحل پر ہیں، تاہم پی ایم ایس ایس وائی کے پہلے مرحلے میں منظور کئے گئے چھ ایمس یعنی رشی کیش، جودھپور، رائے پور، پٹنہ، بھوپال، بھونیشور میں واقع ایمس میں ان ایمس کے لئے جن 18 اسپیشلٹی شعبوں کا تصور کیا گیا ہے، کام کررہے ہیں۔ مزید برآں بھونیشور ، جودھپور اور رشی کیش میں واقع ایمس میں سبھی 17 سپر اسپیشلٹی شعبے کام کررہے ہیں، جبکہ بھوپال، پٹنہ اور رائے پور میں واقع ایمس میں کام کررہے ایسے شعبوں کی تعداد بالترتیب 14، 14 اور 13 ہے۔ گورکھپور اور رائے بریلی میں واقع ایمس میں ایم بی بی ایس کلاسیز، او پی ڈی خدمات اور جزوی آئی پی ڈی خدمات شروع ہوگئی ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">صحت و کنبہ بہبود کی مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر بھارتی پروین پوار نے یہ بات آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتائی۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago