ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 217.41 کروڑ (94.75 کروڑ دوسری خورک اور 20.20 کروڑ احتیاطی خوراک) ٹیکے لگائے جاچکے ہیں. کووڈ-19 اپ ڈیٹ
پچھلے 24 گھنٹے میں 14,76,84 ٹیکے لگائے گئے.
سردست بھارت میں 44,436 مریض زیر علاج ہیں
زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال 0.10 فیصد ہے
شفایابی کی شرح فی الحال98.71 فیصد ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5,719 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،اس طرح شفایاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد 4,39,90,414 ہوگئی ہے
گزشتہ 24 گھنٹے میں 4,912 نئے معاملے سامنے آئے ہیں
متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (1.62 فیصد) ہے
اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (1.69 فیصد)ہے. کووڈ-19 اپ ڈیٹ
مجموعی طور پر اب تک 89.33 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 3,03,888 ٹیسٹ کئے گئے.
کووڈ ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 216 کروڑ 41 لاکھ سے تجاوزکرگئی