یکم اپریل سے 8؍اکتوبر 2022 کے دوران مجموعی طورپر ہندوستانی ریلوے کی کل ممکنہ آمدنی 33476کروڑ روپے کا اضافہ ہوا، جو گزشتہ برس اسی مدت کے دوران ہوئی 17394کروڑ روپے آمدنی کےمقابلے 92فیصد کا اضافہ ہے۔ریلوے کی آمدنی
ریزروڈ مسافر سِگمنٹ میں یکم اپریل سے 8؍اکتوبر 2022 کی مدت کے دوران بُک کئے گئے مسافروں کی کل ممکنہ تعداد42.89 کروڑ ہے، جو پچھلے سال کی اسی مدت کے دوران 34.56کروڑ کے مقابلے میں 24فیصد کا اضافہ دکھاتاہے۔یکم اپریل سے 8؍اکتوبر 2022کی مدت کے دوران ریزروڈ مسافر سِگمنٹ سے پیدا شدہ ریوینو پچھلے سال کی اسی مدت کے دوران 16307کروڑ روپے کے مقابلے میں 26961کروڑ روپے ہے، جو 65فیصد کا اضافہ ہے۔
اِن ریزروڈ(غیر محفوظ)مسافر سِگمنٹ میں یکم اپریل سے 8؍اکتوبر 2022کی. مدت کے دوران بُک کئے گئے مسافر وں کی کل ممکنہ تعداد 268.56کروڑ ہے. جو پچھلے سال کی اسی مدت کے دوران 90.57کروڑ تھی۔ یہ 197فیصد کا اضافہ ہے۔غیر محفوظ مسافر سِگمنٹ سے یکم اپریل سے 8؍اکتوبر 2022کی مدت کے دوران 6515کروڑ روپے کا ریونیو حاصل ہوا، جوپچھلے سال کی اسی مدت کے دوران 1086کروڑ روپے کے مقابلے 500فیصد کا اضافہ ہے۔
ریزروڈ مسافر سِگمنٹ میں یکم اپریل سے 8؍اکتوبر 2022 کی مدت کے دوران بُک کئے گئے. مسافروں کی کل ممکنہ تعداد42.89 کروڑ ہے، جو پچھلے سال کی اسی مدت کے .دوران 34.56کروڑ کے مقابلے میں 24فیصد کا اضافہ دکھاتاہے۔ یکم اپریل سے 8؍اکتوبر 2022کی مدت کے دوران ریزروڈ مسافر سِگمنٹ سے پیدا شدہ ریوینو پچھلے. سال کی اسی مدت کے دوران 16307کروڑ روپے کے مقابلے میں 26961کروڑ روپے ہے. جو 65فیصد کا اضافہ ہے۔ یکم اپریل سے 8؍اکتوبر 2022 کے دوران مجموعی طورپر ہندوستانی ریلوے کی کل. ممکنہ آمدنی 33476کروڑ روپے کا اضافہ ہوا، جو گزشتہ برس اسی مدت کے دوران ہوئی. 17394کروڑ روپے آمدنی کےمقابلے 92فیصد کا اضافہ ہے۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…