“21ویں صدی کے ترقی یافتہ ہندوستان کے دو بڑے ستون ہیں۔ پہلا، پہلا ہماری وراثت پر فخر اور دوسرا، ترقی کے لئے تمام ممکنہ کوششیں اور اتراکھنڈ ان دونوں ستونوں کو مضبوط کر رہا ہے۔” سب سے تیز
وزیر اعظم کے ویژن کو آگے بڑھاتے ہوئے اور ترقی کے ستون کو مضبوط کرتے ہوئے، مرکزی وزیر برائے مواصلات، ریلویز اور الیکٹرانکس اور آئی ٹی جناب اشونی ویشنو اور اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ جناب پشکر سنگھ دھامی نے گنگوتری میں 2,00,00 ویں 5 جی سائٹ کا آغاز کیا، اور آج اتراکھنڈ کے دہرادون میں چاردھام پر فائبر کنیکٹیوٹی کو قوم کے نام وقف کیا۔ مرکزی اور ریاستی حکومت کے مختلف سینئر عہدے داران نے بھی ذاتی طور پر اور ورچول طور پر شرکت کی۔ سب سے تیز
وزیر اعظم نے یکم اکتوبر 2022 کو 5 جی خدمات کا آغاز کیا اور آغاز کے 8 ماہ کے اندر 700 اضلاع پر محیط 2,00,000 سائٹس کو نصب کیا گیا ہے۔ 5 جی نیٹ ورک اب تمام 28 ریاستوں اور 8 مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں شروع کر دیا گیا ہے۔ یہ دنیا کے تیز ترین 5 جی رول آؤٹس میں سے ایک ہے۔
مواصلات کی وزارت نے ایک بہت ہی مضبوط اور سستی مواصلاتی خدمات کی رسائی کو اس ریاست کے دور دراز کونے تک تیز رفتاری سے بڑھانے کے لیے متعدد پروگرام اور نئی ٹیکنالوجیز متعارف کرائی ہیں۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…