Categories: قومی

ایمس کے ڈاکٹر ہلکے کووڈ-19 مریضوں کے لئے دوائی اور نگہداشت کے بارے میں رہنمائی فراہم کررہے ہیں

<p style="text-align: right;">
 <span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Alvi Nastaleeq"; font-size: 21.3333px; text-align: justify;">کووڈ-19 مریضوں میں عام طور پر دیکھا جانے والا علامت بخار ، خشک کھانسی ، تھکاوٹ اور ذائقہ یا بو کی کمی ہے۔ گلے میں خراش ، سر درد ، جسم میں درد ، اسہال ، جلد کا لال ہونا اور آنکھوں میں لالی بھی شاذ و نادر معاملات میں دیکھنے کو ملتی ہے۔ اگر آپ ان علامات میں سے کسی کا مشاہدہ کرتے ہیں تو ، آپ کو فوری طور پر خود کو دوسروں سے الگ کرنا چاہئے۔ یہ بات ایمس دہلی کے ڈاکٹر نیرج نشچل نے "ہوم آئیسولیشن (تنہائی) میں ادویات اور نگہداشت" کے عنوان سے ایک ویبنار کے دوران ان مریضوں کے لئے بتائی ، جن کا ٹسٹ کووڈ  19 کے لئے مثبت پایا گیا تھا۔ ویبینار کا اہتمام صحت اور خاندانی بہبود کی مرکز ی وزارت کے سینٹر آف ایکسی لینس نے کیا تھا۔</span><span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Alvi Nastaleeq"; font-size: 21.3333px; text-align: justify;">کووڈ-19 مریضوں میں عام طور پر دیکھا جانے والا علامت بخار ، خشک کھانسی ، تھکاوٹ اور ذائقہ یا بو کی کمی ہے۔ گلے میں خراش ، سر درد ، جسم میں درد ، اسہال ، جلد کا لال ہونا اور آنکھوں میں لالی بھی شاذ و نادر معاملات میں دیکھنے کو ملتی ہے۔ اگر آپ ان علامات میں سے کسی کا مشاہدہ کرتے ہیں تو ، آپ کو فوری طور پر خود کو دوسروں سے الگ کرنا چاہئے۔ یہ بات ایمس دہلی کے ڈاکٹر نیرج نشچل نے "ہوم آئیسولیشن (تنہائی) میں ادویات اور نگہداشت" کے عنوان سے ایک ویبنار کے دوران ان مریضوں کے لئے بتائی ، جن کا ٹسٹ کووڈ  19 کے لئے مثبت پایا گیا تھا۔ ویبینار کا اہتمام صحت اور خاندانی بہبود کی مرکز ی وزارت کے سینٹر آف ایکسی لینس نے کیا تھا۔</span></p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago